Wednesday January 22, 2025

حوثیوں کا ڈرونز کی مدد سے سعودی ہوائی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

ٓصنعاء (نیوزڈہیسک) یمن میں حوثی باغیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے ڈرونز نے سعودی عرب میں جازان کے ہوائی اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یمنی سرحد کے قریب واقع اس علاقے میں بغیر پائلٹ طیاروں کی مدد سے سعودی ڈرون بنکر اور اسٹیشنز پر حملہ کیا گیا۔ یمن کے ایران نواز حوثی باغیوں نے یہ دعویٰ مقامی ٹی وی کی جانب سے ایک

ٹوئٹر پیغام میں کہی گئی۔ فی الحال سعودی عرب کی جانب سے ان حملوں کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔

FOLLOW US