Wednesday January 22, 2025

طیارہ گر کرتباہ ، سوار تمام افراد جاں بحق ، پورے ملک کی فضا سوگوار

اسلام آباد(نیو زڈیسک)امریکی ریاست لاس ویگاس سے میکسیکو جانے والا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس سے طیارے میں سوار 13 افراد ہلاک ہو گئے۔چارٹرڈ طیارہ لاس ویگاس میں فٹبال میچ دیکھنے اور سیر و تفریح کیلئے بک کیا گیا تھا۔ طیارہ حادثے کی وجوہات کا تعین کرنے کیلئے کمیٹی بنا دی گئی ہے۔ ہلاک والے مسافروں کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔طیارہ ایک انشورنس، کسٹم اور ٹرسٹ کمپنی کے نام رجسٹر تھا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مسافر بردار جیٹ چیلینجر 601 طیارے کا کوا ہویلا کے مقام پر کنٹرول روم سے رابطہ منقطع ہو گیا تھا۔ طیارے کی تلاش میں جانے والی ٹیم کو طیارے کا ملبہ ایک پہاڑی علاقے سے مل گیا، طیارے میں 10 مسافر اور عملے کے 3 ارکان سوار تھے۔ چارٹرڈ طیارہ لاس ویگاس میں فٹبال میچ دیکھنے اور سیر و تفریح کیلئے بک کیا گیا تھا۔ طیارہ حادثے کی وجوہات کا تعین کرنے کیلئے کمیٹی بنا دی گئی ہے۔ ہلاک والے مسافروں کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔ طیارہ ایک انشورنس، کسٹم اور ٹرسٹ کمپنی کے نام رجسٹر تھا۔

FOLLOW US