Monday January 20, 2025

سب سے بڑی اسلامی ملک پرقیامت ٹوٹ پڑی ،29افرادجاں بحق

جکارتہ (ویب ڈیسک )اندونیشیامیں سیلاب سے 29 افراد ہلاک جبکہ13 لاپتہ ہوگئے۔خبرایجنسی کےمطابق سماٹرا میں شدیدبارشوں سے سیلابی صورتحال پیداہوگئی ، متاثرین کے لیے پناہ گاہوں کا انتظام کیا گیا ہے جہاں تقریباََ 13 ہزار متاثرین کو رکھا گیا ہے۔سیلاب سے عمارتوں، پلوں اور سڑکوں کونقصان پہنچاہے۔یاد رہے کہ انڈونیشیا میں مون سون سیزن میں لینڈ سلائیڈنگ اور بارشوں سے سیلاب معمول ہے جہاں اکتوبر سے اپریل کے دوران شدید بارشیں ہوتی ہیں۔

FOLLOW US