Wednesday January 22, 2025

دوستی ہو تو ایسی پوری قوم کے دل جیت لیے ۔۔۔ عمران خان کے دورے سے قبل ہی چین سے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان میں تعینات چینی سفیر یاؤ جنگ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان تجارتی عدم استحکام کو ختم کرنا چاہتے ہیں.پاکستان میں تعینات چینی سفیر یا و جنگ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پہلی بار پاکستان اور چین کے مابین کلچرل تعاون شروع ہوا ہے، اس سے پہلے دونوں ممالک کے مابین انڈسٹریل تعاون تھا،وزیراعظم

پاکستان کا دوسرا دورہ چین بہت اہم ہو گا،سی پیک کے دوسرے مرحلے کی ابتدا ہے،دونوں ممالک کے رہنمائوں کے درمیان صنعتی اورسوشل تعاون بڑھانے پر اتفاق ہے،وزیر اعظم عمران خان کے دورہ چین کے دوران صنعت،زراعت اورسوشل تعاون کے فروغ کے معاہدوں پر دستخط ہوں گے ،آٹھ سال کے مذکرات کے بعد آزادانہ تجارتی معاہدہ دوم کو حتمی شکل دی، یاد رہے کہ خبر یہ بھی ہے کہ پاکستان میں تعینات چینی سفیر یاؤ جنگ نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان کا دوسرا دورہ چین بہت اہم ہو گا،سی پیک کے دوسرے مرحلے کی ابتدا ہے،وزیر اعظم عمران خان کے دورہ چین کے دوران صنعت،زراعت اورسوشل تعاون کے فروغ کے معاہدوں پر دستخط ہوں گے ،پاکستان اور چین کے درمیان تجارتی عدم استحکام کو ختم کرنا چاہتے ہیں،آٹھ سال کے مذکرات کے بعد آزادانہ تجارتی معاہدہ دوم کو حتمی شکل دی۔

FOLLOW US