Wednesday January 22, 2025

چینی مردوں سے شادی کرنے والی پاکستانی لڑکیوں نے حیران کن باتیں بتادی

پچھلے کچھ عرصہ میں غیر ملکی خواتین ڈھڑا دھڑ پاکستان آکر پاکستانی نوجوان کے ساتھ شادیاں رچا رہی ہیں اور دوسری جانب چینی نوجوان بھی پاکستان آکر پاکستانی لڑکیوں کے ساتھ نکاح کر رہے ہیں جسکے چرچے ہم آئے دن سوشل میڈیا اور ٹی وی چینلز پر بھی بھر پور ہوتے رہے تاہم چینی لڑکوں کے حوالے سے میڈیا میں کچھ نا خوشگوار خبریں بھی آئیں

جسے سن کر شائد ہر کوئی ہی کانپ اٹھے لیکن اب شادی کرنے کے بعد چین منتقل ہونے والی کچھ نوجوان پاکستانی لڑکیوں نے زبردست پیغام جاری کر دیاہے تفصیلات کے مطابق ٹویٹ صارف عارف قریشی نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر اپنا تعارف صحافی سے کروایا ہے تاہم انہوں نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں پاکستان سے شادی کر کے چین جانے والی چند لڑکیوں کا خصوصی انٹرویو کیا گیاہے ۔ ویڈیو میں نوجوان پاکستانی لڑکیاں اپنے سسرال کیا تعریفیں کرتی ہوئی دکھائی دیتی ہیںکچھ وقت پہلے پاکستانی میڈیا پر بہت سی ایسی خبریں چلی رہی تھیں جس میں کہا جا رہا تھا کہ چینی لڑکے دھوکے بازی کے ساتھ پاکستانی لڑکیوں کے ساےتھ شادی کرتے ہیں اور پھر وہ انہیں چین لے جاکر ان کے اعضائ کو اچھی خاصی رقم وصول کر کے فروخت کرتے ہیں اور کچھ نے تو یہاں تک بھی کہا کہ وہ ان پاکستانی لڑکوں سے جسم فروشی بھی کرواتے ہیں جب یہ خبریں نشر ہوئیں تو چینی سفار تخانے کی جانب سے سخت ایکشن لیا گیا اور فوری کارروائی عمل میں لانے کا بڑا اعلان کر دیا گیا جسکا اکستان کی جانب سے خیر مقدم کیا گیا ۔صحافی عارف قریشی کی جانب سے ٹویٹر

پرویڈیو شیئر کرتے ہوئے پیغام درج کیا گیا کہجو لڑکیاں چینی لڑکوں کے ساتھ شادی کر کے چین گئی ہیں ان کی جانب سے میڈیا پر چلنے والی ایسی تمام خبروں کی تردید کی گئی ہے بلکہ انہوں نے کہا کہ وہ اپنے شوہروں کے ساتھ انتہائی عزت دار زندگی گزار رہی ہیں اور بہت خوش ہیں واضح رہے کہ تفصیلات کے مطابق ٹویٹ صارف عارف قریشی نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر اپنا تعارف صحافی سے کروایا ہے تاہم انہوں نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں پاکستان سے شادی کر کے چین جانے والی چند لڑکیوں کا خصوصی انٹرویو کیا گیاہے ۔ ویڈیو میں نوجوان پاکستانی لڑکیاں اپنے سسرال کیا تعریفیں کرتی ہوئی دکھائی دیتی ہیں

FOLLOW US