Thursday January 23, 2025

دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر آسمانی قہر نازل ، برج پر خوفنا ک بجلی گری تو کیا ہوا ؟ وڈیو لنک میں دیکھیں

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک ) دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر آسمانی قہر نازل ، برج پر خوفنا ک بجلی گری تو کیا ہوا ؟ وڈیو لنک میں دیکھیں ۔۔۔دنیا کی سب سے اونچی عمارت برج خلیفہ پر آسمانی بجلی گر گئی۔ گزشتہ ہفتے سے متحدہ عرب امارات میں بارشیں ہو رہی ہیں تاہم ہفتے کی شام دبئی میں ایک ایسا منظر دیکھنے میںآ یا جس نے سب کو حیرت اور سکتے میں ڈال دیا۔ دبئی کے شہزادے شیخ حمادان بن محمد بن رشید بن المختوم نے ٹویٹر پر ایک وڈیو شئیر کی ہے جس میں برج

خلیفہ پر بجلی گرنے کا مبہوط کر دینے والا منظر دیکھا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ اور بھی لوگوں نے اس منظر کی وڈیوز بنا کر شئیر کی ہیں۔ وڈیو ملاحظہ کریں

FOLLOW US