Saturday September 13, 2025

یہ پاک فوج کا جادو ہے ، سر چڑھ کر بولے گا ملائیشیا کے وزیر اعظم نے وطن واپس جاتے ہی ایسا کام کر ڈالا کہ بھارتیوں کی راتوں کی نیندیں اڑ گئیں، پوری دنیا دیکھتی ہی رہ گئی

کوالالمپور(آئی این پی ) ملیشین وزیراعظم مہاتیرمحمد نے یوم پاکستان کی پریڈ کی ویڈیو فیس بک پر پوسٹ کردی اور کہا وزیراعظم عمران خان اورپاکستانی عوام کی پرتپاک میزبانی پرشکر گذار ہوں۔تفصیلات کے مطابق ملیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے دورہ پاکستان کے حوالے سے فیس بک پر خصوصی پوسٹ شیئر کی، ویڈیومیں مہاتیرمحمد کی بطورمہمان خصوصی پریڈمیں شرکت اور وزیراعظم عمران خان

کیساتھ خوشگوار لمحات کےمناظر موجودہیں۔ویڈیو میں جےایف سیونٹین کے معائنے اور پاکستان سےروانگی کے لمحات بھی قید ہیں۔مہاتیر محمد نے ویڈیو کے ساتھ پوسٹ میں بھرپور استقبال پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا وزیراعظم عمران خان اورپاکستانی عوام کی پرتپاک میزبانی پرشکر گذار ہوں۔