Monday January 20, 2025

نماز کے دوران جبری طور پر دوکانیں بند کروانا ٹھیک ہے یا غلط سعودی عالم دین کے بیان نے نئی بحث چھیڑڈالی

ریاض(این این آئی) مشرقی ریجن کی المحیسنی جامع مسجد کے امام و خطیب شیخ عادل الکلبانی نے مطالبہ کیا ہے کہ اذان اور تکبیر کے درمیان انتظار کا وقفہ مقرر کیا جائے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک ٹی وی پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ وہ مغرب کی اذان کے بعد 7منٹ انتظار کرکے جماعت کا اہتمام کرتے ہیں۔ وقفہ طویل نہ کیا جائے کہ آدھے گھنٹے تک پہنچ جائے۔ انہوں نے کہا کہ نمازکے وقت 45منٹ تک دکانیں بند کرنے پر مجبور کرنا د رست نہیں۔ اس کا دورانیہ کم کیا

FOLLOW US