Thursday January 23, 2025

ابھی نندن کو پوچھ گچھ مکمل کر نے کے بعد مو دی سر کار نے کہا ں بھیج دیا

ابھی نندن کو پوچھ گچھ مکمل کر نے کے بعد مو دی سر کار نے کہا ں بھیج دیا

بھارتی فضائیہ نےپاکستان سےرہاپائلٹ ابھی نندن کیلیےمزیدآزمائش کھڑی کردی،ڈاکٹروں کی ہدایت پرچند ہفتوں کی چھٹیوں پربھیج دیاگیا۔بھارتی فضائیہ اوردیگرایجنسیزکی پائلٹ ابھی نندن سےپوچھ گچھ مکمل کر لی،میڈیکل بورڈ کچھ دنوں میں ابھی نندن کی میڈیکل فٹنس کا جائزہ لےگا۔چیک اپ کےبعدابھی نندن کےبطورپائلٹ ذمے داریاں سنبھالنےکافیصلہ ہوگا،اب

انہیں بیماری کی چھٹی(سک لیو) پر بھیجا جارہاہے۔بھارتی خبررساں ادارے ”اے این آئی “نے بھارتی ایئرفورس کے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ونگ کمانڈر ابھینندن سے بھارتی فضائیہ اور دیگر ایجنسیوں کی تفتیش مکمل ہوگئی ہے۔آرمی ریسرچ اینڈ ریفرل ہسپتال کے ڈاکٹروں کی تجویز پر افسر کو کچھ ہفتوں کیلیے بیماری کی چھٹیوں پر بھیجا جائے گا ۔

FOLLOW US