Thursday January 23, 2025

اقوام متحدہ کا وفد طیارہ حادثے میں ہلاک

اقوام متحدہ کا وفد طیارہ حادثے میں ہلاک

ادیس ابابا(مانیٹرنگ ڈیسک) افریقی ملک ایتھوپیا میں پیش آئے قیامت خیز طیارہ حادثے میں تمام 157مسافروں كکے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ اب خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ مسافر طیارے میں سوا ر اقوام متحدہ کی اسمبلی کے وفد کے ارکان بھی ہلاک ہو گئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے وفد نے سوموار کو نیروبی میں ماحولیات سے متعلق ایک اہم اجلاس میں شرکت کرنی تھی، تاہم ایتھوپین ایئرلائن کا کہنا ہے کہ طیارہ حادثے میں کوئی مسافر زندہ نہیں بچ سکا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اتوار کے روز آج صبح ایتھوپین ایئرلائن کے مسافر طیارے کو دوران پرواز حادثہ پیش آیا ہے، ایئرلائن انتظامیہ نے بتایا ہے کہ ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ طیارے میں سوار تمام مسافر ہلا ک ہوگئے ہی

FOLLOW US