Wednesday November 5, 2025

پاک بھارت کشید گی کے بعد بھارت کا یو ٹیو ب سے بڑا مطالبہ جواب میں یو ٹیو ب نے بھی مو دی کو سرپرائز دیدیا

پاک بھارت کشید گی کے بعد بھارت کا یو ٹیو ب سے بڑا مطالبہ جواب میں یو ٹیو ب نے بھی مو دی کو سرپرائز دیدیا

بھارت کی وزارتِ آئی ٹی نے ونگ کمانڈر ابھی نندن ورٹھمان کے یوٹیوب پر موجود 11ویڈیو لنکس کو ہٹانے کامطالبہ کر دیا ہے۔بھارتی سرکاری ذرائع کے مطابق وزارتِ داخلہ کی ہدایات پر یوٹیوب سے ان کلپس کو ہٹانے کا مطالبہ کیا گیا جو اب ہٹا دیے گئے ہیں۔ گوگل کے ترجمان کا کہنا تھا کمپنی جائز قانونی درخواستوں پر جہاں ممکن ہو عمل کرتی ہے اور مواد فوری

ہٹاتی ہے۔واضح رہے بدھ کوپاکستان فضائیہ نے 2 بھارتی طیارے مار گرائے تھے۔جس کے نتیجے میں دو پائلٹس جاں بحق جبکہ ایک پائلٹ ابھی نندن کو پاکستانی فوج نے گرفتار کرلیا تھا۔