Thursday January 23, 2025

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے بھا رت پہنتے ہی بڑی خبر آگئی ، ایئر پورٹ پر شہزادے کا استقبال کیسے ہوا ؟ جانئے

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے بھا رت پہنتے ہی بڑی خبر آگئی ، ایئر پورٹ پر شہزادے کا استقبال کیسے ہوا ؟ جانئے

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نئی دلی پہنچ گئے،بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور دیگر حکام نے ایئر پورٹ پر شہزادے کا پرتپاک استقبال کیا۔ذرائع کے مطابق اپنے دورے میں محمد بن سلمان بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے اہم امور پر مذاکرات کریں گے جبکہ بھارتی صدر اورنائب صدر سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اس منفرد دورے

میں سعودی عرب بھارت میں بنیادی ڈھانچے اور انویسٹمنٹ کے نینشنل فنڈ میں ابتدائی سرمایہ کاری کا اعلان کریں گے۔اسی طرح سعودی ولی عہد کی جاب سے بھارت کی زرعی فارموں میں سرمایہ کاری اور غذائی ایشیا کی درآمد کا دائرہ وسیع کیے جانے کا بھی امکان ہے۔سعودی عرب اور بھارت جی 20 ممالک کی تنظیم کے رکن ہیں جبکہ نئی دہلی ریاض کا ایم تجاری شریک بھی ہے۔ اس دورے کی صورت میں سعودی عرب اور بھارت کے مابین کئی معاہدوں اور یادداشتوں پر دستخط متوقع ہیں۔ گزشتہ کئی برسوں کے دوران دونوں ممالک کے مابین اہم شعبوں میں باہمی تعاون کا نیا آغاز کیا ہے

FOLLOW US