Friday January 24, 2025

عمران خان تیرے کیا کہنے۔بھارت نے بالآخر پاکستان کو اپنے ملک میں کون سا کام کرنے کی اجازت دے دی ۔۔؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

عمران خان تیرے کیا کہنے۔بھارت نے بالآخر پاکستان کو اپنے ملک میں کون سا کام کرنے کی اجازت دے دی ۔۔؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان تیرے کیا کہنے۔بھارت نے بالآخر پاکستان کو اپنے ملک میں کون سا کام کرنے کی اجازت دے دی ۔۔؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے۔۔بھارت نے پاکستانی وفد کو دریائے چناب پر منصوبوں کے معائنے کی اجازت دے دی ہے جس کے لیے انڈس واٹر کمشنر کی سربراہی میں وفد 27 جنوری کو بھارت جائے گا۔نجی ٹی وی کے

مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان آبی تنازعہ پر جمی برف پگھلنا شروع ہوگئی ہےاور دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کا نیا دور شروع ہونے والا ہے، بھارتی حکام کی جانب سے پاکستانی وفد کو دریائے چناب پر بننے والے بھارتی منصوبے لوئر کلنائی اور پاکل دل کا معائنہ کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔ذرائع کے مطابق انڈس واٹر کمشنر سید مہر علی شاہ کی سربراہی میں 3 رکنی پاکستانی وفد 27 جنوری کو براستہ واہگہ بارڈر بھارت روانہ ہوگا، پا کستانی وفد 27جنوری سے یکم فروری تک بھارت کا دورہ کرے گا۔دورے کے حوالے سے انڈس واٹر کمشنر سید مہر علی شاہ کا کہنا ہے کہ پا کستانی ماہرین کا وفد دریائے چناب پر بننے والےمنصوبے لوئر کلنائی اور پاکل دل کا معائنہ کرے گا، جب کہ بھارت کی جانب سے دریائے چناب پر بنائے جانے والے دیگر منصوبوں کے معائنے کے حوالے سے بھی مثبت اشارے دیئے گئے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی پر پا کستان نے بھر پور آّواز بلند کی ہے جس پر کامیابی ملی ہے، بھارتی انڈس واٹر کمشنر پی

FOLLOW US