Friday January 24, 2025

قطر کے شاہی خاندان نے تمام ممالک کو پیچھے چھو ڑ دیا ، ترکی کو دنیا کا مہنگا ترین تحفہ دیدیا

قطر کے شاہی خاندان نے تمام ممالک کو پیچھے چھو ڑ دیا ، ترکی کو دنیا کا مہنگا ترین تحفہ دیدیا

قطر(ویب ڈیسک)قطرکے شاہی خاندان نے دنیا کا مہنگا اور پر آسائش ترین بوئنگ 747-8 جیٹ ترکی کو تحفے میں دے دیا،اس بزنس کلاس طیارے میں 76مسافروں اور 18کیبن کرو کیلئے سیٹس موجود ہیں۔ دنیا کی ہر سہولت سے آراستہ اس کشادہ اور پرآسائش طیارے کی اندرونی سجاوٹ سونے اور نیلے رنگ کے امتزاج سے کی گئی ،طیارے میں پرآسائش

بیڈرومز،کاروباری سرگرمیوں کے لیے میٹنگ رومز اور آٹھ باتھ رومز بنائے گئے۔

FOLLOW US