Wednesday November 27, 2024

معروف مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کو زبردست جھٹکا۔۔۔ تحقیقاتی ادارے نے وہ کارروائی ڈال دی کہ مذہبی اسکالر نے کبھی سوچا بھی نہ ہو گا

معروف مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کو زبردست جھٹکا۔۔۔ تحقیقاتی ادارے نے وہ کارروائی ڈال دی کہ مذہبی اسکالر نے کبھی سوچا بھی نہ ہو گا

جکارتہ (ویب ڈیسک) بھارت میں عالمی شہرت یافتہ مسلم اسکالر اور مبلغ ذاکر نائیک کی 16 کروڑ کی جائیداد ضبط کر لی گئی ہیں۔ بھارتی انفورسمینٹ ڈائریکٹوریٹ نے مسلم اسکالر ذاکر نائیک کی 16 اعشاریہ 4 کروڑ بھارتی روپے مالیت کی پراپرٹی ضبط کی، بھارتی ادارے ای ڈی نے ممبئی اورپونے میں ذاکر نائیک کی جائیدادیں قبضے میں لی ہیں۔ ذاکر

نائیک کی بھارت میں اب تک50کروڑ روپے کی پراپرٹی قبضے میں لی جا چکی ہیں۔ بھارتی تحقیقاتی ادارے نے ذاکر نائیک سمیت دیگر افراد کے خلاف 2017 میں فرد جرم عائد کی تھی۔ ذاکرنائیک پر مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کا الزام ہے، ذاکر نائیک کو ملائیشیا کی حکومت نے مستقل رہائش دے رکھی ہے۔

FOLLOW US