Wednesday January 22, 2025

افغانستان میں اہم ترین طالبان کمانڈر کئی ساتھیوں سمیت مارا گیا ڈرون کو ذریعے جنگجوئوں کے اہم ٹھکانےنشانے پر آگئے

افغانستان میں اہم ترین طالبان کمانڈر کئی ساتھیوں سمیت مارا گیا ڈرون کو ذریعے جنگجوئوں کے اہم ٹھکانےنشانے پر آگئے

پل چرخی(آئی این پی/شِنہوا)افغانستان کے شمالی صوبے بغلان کے علاقے بغلان مرکزی پر ڈرون حملے کے نتیجے میں طالبان کمانڈر قاری اسد اللہ سمیت8انتہا پسند جاں بحق ہو گئے۔شمالی صوبے کے فوجی ترجمان عبدالہادی جمال نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ یہ حملہ ڈورن کے ذریعے طالبان ٹھکانوں پر کیا گیا جس کے نتیجے میں8طالبان اپنے کمانڈر سمیت جاں بحق ہو گئے۔

FOLLOW US