بریکنگ نیوز سیاسی بحران:صدرکوعہدہ چھوڑنے کے لیے 48گھنٹے کی مہلت

   
   

کیپ ٹاون(ویب ڈیسک)جنوبی افریقا کی حکمراں جماعت افریقن نیشنل کانگریس نے اپنے ہی منتخب صدر جیکب زوما کو عہدہ چھوڑنے کے لئے 48 گھنٹے کی مہلت دی ہے۔جیکب زوما کو کرپشن اسکینڈلز، معیشت کی بدحالی اور بے روزگاری میں اضافے جیسے الزامات کا سامنا ہے جس پر اپوزیشن نے قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ کیا ہے۔جیکب زوما 2009 میں مسند

اقتدار سنبھالنے کے بعد دو مرتبہ منتخب ہوئے اور آئندہ سال ان کی صدارت کی مدت پوری ہورہی ہے۔دوسری جانب حکمراں جماعت کے سربراہ سرل رامافوسا نے صدر زوما کی رہائشگاہ پر ملاقات کی اور 3 گھنٹے تک مذاکرات کے دوران انہیں عہدہ چھوڑنے پر قائل کرنے کی کوشش کی تاہم صدر زوما نے عہدہ چھوڑنے سے صاف انکار کردیا۔خیال رہے کہ افریقن نیشنل کانگریس کے سربراہ نے ایک ہفتہ قبل صدر جیکب زوما کو عہدہ چھوڑنے کے احکامات جاری کیے تھے تاہم صدر زوما نے پارٹی کی نیشنل ایگزیکٹو کمیٹی کو کہا کہ انہیں چند ماہ مزید مہلت دی جائے جسے پارٹی رہنماوں نے بھی مسترد کردیا۔سرکاری ٹی وی ایس اے بی سی کے مطابق حکمراں جماعت کی ایگزیکٹو کمیٹی نے صدر جیکب زوما کو اقتدار سے علیحدہ ہونے کے لئے 48 گھنٹوں کی مہلت دی ہے، ایگزیکٹو کمیٹی کا کہنا ہے کہ اگر صدر نے عہدہ نہ چھوڑا تو ان کے خلاف پارلیمنٹ میں تحریک عدم اعتماد لائی جائے گی۔




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
آپ کو جوابدہ ہوں اور نہ ہی معلومات دینے کا پابند ہوں،عمران خان کا ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے کے نوٹس کا جواب دینے سے انکار
اسلام آباد کی سیشن عدالت نے شہباز گل کے مزید جسمانی ریمانڈ پر اپیل کا فیصلہ سنا دیا
عمران خان کی جان کو خطرہ ۔۔۔ کس طرح ان کو قتل کیا جا سکتاہے؟ تہلکہ خیز انکشافات
شہیدوں کیخلاف ٹرینڈ، 6 لوگوں کی شناخت ہوگئی ، 78 کی تلاش جاری، 120 کی شناخت کا تعین کیا جا رہاہے
ممنوعہ فنڈنگ کیس؛ ایف آئی اے میں طلبی پر قاسم سوری کا پیش ہونے سے انکار
دو چیزوں توشہ خانہ اور فارن فنڈنگ کے ذریعے یہ مجھے نااہل کرنا چاہتے ہیں، آرمی چیف اور تمام سیاستدانوں کو تحفےملتے ہیں، میرا مطالبہ ہے کہ سب کی انکوائری ہونی عمران خان
“رجیم چینچ سازش کے تحت فوج اور پی ٹی آئی کو لڑانے کی کوشش ہو رہی ہے، جس کو ملک کی فکر ہوگی وہ چاہے گا کہ فوج کا ادارہ مضبوط ہو”
حکومت ایکشن میں آگئی، وزیر داخلہ کا عمران خان کی گرفتاری کا اعلان
شہباز گل کو کتنے دن کےجسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیاگیا ۔ عدالت سے تحریک انصاف کیلئے بری خبر۔۔
شہباز گل کی گرفتاری کے بعد شیخ رشید کے گھر پر بھی چھاپہ،ویڈیو پیغام جاری


پی ایس ایل 7: پوائنٹس ٹیبل
ٹیم میچ پوائنٹ
ملتان سلطان 10 18
لاہور قلندرز 10 12
پشاور زلمی 10 12
اسلام آباد یونائیٹڈ 10 8
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 10 8
کراچی کنگز 10 2

دلچسپ و عجیب
مہینے میں دو مرتبہ ہی بیوی سے ملنے گھر جاتا تھابیوی حاملہ تھی ۔جانیے ایک شوہر کی درد بھری کہانی
بے روزگاری میں یہ چار کام کیجئے، ملازمت والوں سے زیادہ کمائیں گے!
تنخواہ بڑھانے سے انکار کردیا تو فکر نہ کریں… چند ایسے طریقے کمپنی تنخواہ میں اضافے پر خود مجبور ہوجائے
اگر آپ کا دعویٰ ہے کہ آپ دھوکہ نہیں کھا سکتے تو یہ تصاویر آپ کو غلط ثابت کردیں گی
یہ بچی پیدا ہونے سے لے کر اب تک مسکرا رہی ہے۔ اس بچی کی مسکراہٹ کے پیچھے کیا راز ہے جس نے اسے راتوں رات مشہور کر دیا؟
لڑکیاں کہاں گئیں۔۔۔ دنیا کے کونسےمالک میں لڑکوں کو شادی کیلئے لڑکیاں ملنا مشکل ہوچکا ہے؟

سپورٹس
5 سال اور کھیلتا تو وہیل چیئر پر آجاتا،تکلیف میں ہوں بس آپ کی دعائیں چاہیے ، آپریشن کے بعد شعیب اختر کا بیان
ویرات کوہلی ٹی ٹونٹی کے بعد ون ڈے ٹیم سے بھی باہر ہو گئے
گال ٹیسٹ میں سری لنکا کوشکست ،پاکستان نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا
گال ٹیسٹ ،فیصلہ کن دن کا آغاز، پاکستان کو جیت کیلئے 90رنز کی ضرورت
بابر اعظم نے تاریخ رقم کردی، لگاتار 9 نصف سنچریاں بنانے والے دنیا کے پہلے بلے باز بن گئے
لاکھوں کی نہیں بلکہ کروڑوں کی ہے.. بابر اعظم کی نئی گاڑی کی قیمت آپ کے ہوش اڑا دے گی

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy