Friday January 24, 2025

عبرت کی جا ہے یہ تماشہ نہیں ہے دنیا کی سب سے بڑی کمپنی ایمزون کے مالک اور دنیا کے امیر ترین شخص اپنا گھر نہ بچا سکے، 25 سال بعد ان کی اہلیہ کے بارے میں ایسی خبر کہ دنیا کے اربوں افرا د حیرت میں ڈوب گئے

سان فرانسسکو(آئی این پی/شِنہوا)امازون کے سی ای او جیف بی زوس نے 25سال کے بعد اپنی بیوی سے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا ہے۔جیف بی زوس137ارب ڈالر کیساتھ دنیا کی امیر ترین شخصیات میں شامل ہیں۔انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم نے ایک طول عرصے کے بعد طلاق دینے کا فیصلہ کر لیا ہے تاہم دوستوں کی طرح ہم اپنی زندگی کا سفر جاری رکھیں گے۔وہ اور ان کی48 ناول نگار

اہلیہ میک کنزیا نے ان خیالات کا اظہار امازون سی ای او کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ علیحدگی کے باوجود وہ ایک فیملی اور دوستوں کی طرح محبت کے بندھن میں بندھے رہیں گے۔54سالہ جیف بی زوس نے خاص طور پر کہا کہ اس نے اور اس کی بیوی نے25سالہ ازدواجی زندگی بڑی خوشگوار طریقے سے گزاری ہے۔

FOLLOW US