Monday January 20, 2025

روس نے انتہائی خطرناک ترین میزائل کاکامیاب تجربہ ،امریکہ کی نیندیں خرم،رینج اور رفتار بارے جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

روس نے انتہائی خطرناک ترین میزائل کاکامیاب تجربہ ،امریکہ کی نیندیں خرم،رینج اور رفتار بارے جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) روس نے نئے ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ روسی صدر ولادمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس بھی اب جدید ترین سٹریٹجک ہتھیاروں کا حامل ملک بن گیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ نیا میزائل اگلے سال سیکیورٹی فورسز کے حوالے کر دیا جائے گا، جو آنے والی کئی دہائیوں تک روس کی حفاظت کی ضمانت ہو گا۔ پیوٹن نے میزائل کے کامیاب تجربے کو روسی عوام کے لیے نئے سال کا تحفہ قرار دیا ہے۔میزائل ہوا میں آواز کی رفتار سے20 گنا تیز سفر کر سکتا ہے، جبکہ اس کی رینج 6 ہزار کلومیٹر ہے۔

FOLLOW US