Tuesday January 21, 2025

چین کی شہزادی کوکس نے ” پھنسا ” لیا

چین کی شہزادی کوکس نے ” پھنسا ” لیا

شنگھائی(آئی این پی)چینی کی معروف ٹیلی کام کمپنی ہواوے کے بانی کی بیٹی منگ وان چو جیسے بین الاقوامی سطح پر شہزادی کے نام سے یاد کیا جاتا ہے چین امریکہ تجارتی تنازعے میں پھنس کر رہ گئی ہیں۔جس کے باعث چین اور امریکہ کے درمیان تجارتی تنازعہ مزید شدت اختیار کر گیا ہے۔امریکہ نے ہواوے پر الزام لگایا تھا کہ کمپنی ایران کیخلاف عائد کی گئی امریکی پابندیوں کی مخالفت کر رہی تھی۔

FOLLOW US