Monday January 27, 2025

”پاکستان صرف کشمیر کی بات نہ کرے بلکہ“سابق بھارتی وزیراعظم کا پاکستان سے ایسا مطالبہ۔۔ بھارت بھر میں کہرام مچ گیا

”پاکستان صرف کشمیر کی بات نہ کرے بلکہ“سابق بھارتی وزیراعظم کا پاکستان سے ایسا مطالبہ۔۔ بھارت بھر میں کہرام مچ گیا

لاہور :سابق بھارتی وزیراعظم سردارمنموہن سنگھ نے کہاہے کہ بھارت میں لوگوں کوزبردستی ہندوہونے پرمجبورکیاجارہاہے،پاکستان کشمیریوں کے ساتھ سکھوں کی آزادی کی بھی بات کرے۔

نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے آج یہاں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیرمیں مظالم کی انتہاکردی گئی ہے۔پاکستان دنیامیں کشمیریوں کیساتھ سکھوں کی آزادی کی بھی بات بلندکرے۔انہوں نے کہا کہ بھارت میں اقلیتوں سے مذہبی آزادی کوچھیناجارہاہے۔

FOLLOW US