Saturday January 18, 2025

بریکنگ نیوز! رات گئے اسرائیل پر حملہ ہو گیا

غزہ(نیوزڈیسک) غزہ میں حماس اور اسرائیلی فورسز کے درمیان لڑائی شدت اختیار کرگئی اسرائیلی فوج نے متعدد فضائی حملے کئے جبکہ فلسطینی عسکریت پسندوں نے اسرائیل میں راکٹ فائر کئے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی اسرائیل میں گزشتہ روز فضائی حملے کا سائرن تقریباً دن بھر نان سٹاپ بجتا رہا جبکہ اس دوران حماس نے 80 کے

 

قریب راکٹ اسرائیلی علاقے میں فائر کئے دریں اثناء اسرائیلی فورسز نے اس دوران حماس کے ایک سو چالیس ٹھکانوں پر فضائی حملے کئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی واضح رہے دونوں فریقین کے درمیان حال ہی میں جنگ بندی مذاکرات کے باوجود یہ حملے کئے گئے ہیں

FOLLOW US