Friday May 17, 2024

ایک شخص جوا کھیل کر اپنی بیوی ہار گیا، اس کے دوست نے اس کی بیوی کے ساتھ ایسا کیا کیا کہ خاتون کا سسر سیدھا تھانے جا پہنچا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) کہا جاتا ہے کہ جوا کسی کا نہ ہوا ۔ اسکو اس لئے لعنت قرار دے دیا گیا ہے کہ اس کے نقصانات کا تصور بھی ممکن نہیں ۔ ایسا ہی ایک واقعہ بھارت کی ریاست اڑیسہمیں ہوا جہاں ایک آدمی جوا ہارنے کی وجہ سے اپنی بیوی بھی ہار گیااور اس کی عزت لٹا بیٹھا ۔ بھارتی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ متاثرہ عورت کے خاوند نے

یہ بھی پڑھیں:  سعودی عر ب کے ایک انتہائی دولت مند شخص کی بیٹی گھر سے بھاگ کر بھارت آپہنچی اس نے اتنا بڑا قدم کس لڑکے کی خاطر اٹھایا، لڑکی کے باپ نے کیا کیا، حیران کن خبر

دوست کے ساتھ جوا کھیلا اور ہارنے کے بعد اپنی بیوی اس کے حوالے کر دی جس نے اس کا ریپ کیا۔جب سسر کو اس بات کا پتہ چلا تو وہ اپنی بیٹی کی حمایت میں اس کے گاؤں چلے آئے۔ان کا کہنا تھا کہ پولیس نے پہلے ریپ کا مقدمہ درج کرنے سے انکار کر دیا تھا اور ان پر زور دیا کہ وہ ملزم سے سمجھوتہ کر لیں۔۔پولیس حکام نے بتایا کہ متاثرہ خاتون کا طبی معائنہ کرایا جا رہا ہے جبکہ ملزمان کے خلاف متعدد دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔متاثرہ خاتون کے والد کا کہنا تھا اس معاملے پر گاؤں کے بزرگوں سے بھی بات کی کوئی سنوائی نہ ہونے پر وہ اپنی بیٹی کو اس کے دو بچوں سمیت اپنے ساتھ لے گئے۔

یہ بھی پڑھیں:  صدر ممنون حسین کے عہدے کی مدت کب پوری ہو رہی ہے، اگر عام انتخابات بروقت نہ ہوئے تو صدر کے عہدے کا کیا ہوگا، دلچسپ صورتحال

FOLLOW US