Tuesday January 21, 2025

سعود ی حکام سنگدلی اور خود غرضی کی تمام حدیں پھلانگنے لگے۔۔ کتنے مزید پاکستانیوں کو نکال دیا؟؟؟افسوسناک رپورٹ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانیوں کے ستارے گردش میں ،سعودی حکومت نے مزید کتنی بڑی تعداد میں پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا ؟ حیرت انگیزانکشاف، تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت نے مزید تین سو پچاس پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا ہے سعودی عرب سے بے دخل ہونے والے بڑی تعداد میں مذکورہ پاکستانی جب مختلف پروازوں کے ذریعے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچے تو امیگر یشن حکام نے ان افراد سے معمول کی کارروائی مکمل کرنے کے بعد انہیں گھروں کو جانے کی اجازت دیدی۔

FOLLOW US