Monday January 20, 2025

اسرائیل کا شام پر میزائل حملہ ، لطاکیہ کی بندرگاہ کو نشانہ بنایا گیا

دمشق: اسرائیل نے شام کی بندر گاہ لطاکیہ پر میزائل فائر کر دیا ، میزئال کے باعث کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔ نجی ٹی وی 92 نیوز نےخبر ایجنسی کے حوالے سے بتایا کہ میزائل حمل کے باعث بندرگاہ پر موجود کنٹینرز میں آگ لگ گئی ۔ شام کے سرکاری میڈیا کے مطابق کئی میزائل بندرگاہ کے کنٹینر ایریا پر گرے جس سے آگ لگی اور بڑے پیمانے پر مالی نقصان ہوا ، میزائل بحیرہ روم کی سمت سے آئے تھے ۔ شام کے سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ حملے میں تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

رانا شمیم توہین عدالت کیس ،تمام ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 7 جنوری کی تاریخ مقرر

کریڈٹ کارڈ کا استعمال کرنیوالے صارفین کو خبردار کر دیا گیا، ماہر مالی امور کے بڑے انکشافات

بیان حلفی ریکارڈ کراتے وقت اکیلا تھا: سابق چیف جج گلگت رانا شمیم

انڈیا کی وہ اداکارہ جس کا گنگولی سمیت 4 شادی شدہ مردوں کے ساتھ معاشقہ رہا لیکن شادی آج تک نہیں کی

FOLLOW US