Saturday May 4, 2024

طالبان اب تک افغانستان کے کتنے فیصد حصے پر قبضہ کرچکے ہیں؟ اہم دعوی سامنے آگیا

کابل:افغان طالبان نے دعوی کیا ہے کہ وہ ملک کے 85 فیصد حصے پر قابض ہوچکے ہیں۔ طالبان ترجمان کا کہنا ہے کہ جلد ہی پورے ملک کا کنٹرول سنبھال لیا جائے گا جبکہ امریکی وزیر دفاع اور جوائنٹ چیف آف سٹاف نے بریفنگ میں یہ امکان ظاہر کیا افغان طالبان جلد ہی پورے ملک پر قابض ہوسکتے ہیں۔اسوقت بیشتر اضلاع اور کئی سرحدی علاقے افغان طالبان کے قبضے میں ہیں۔ دوسری جانب افغانستان میں عید کے دوسرے روز حالات نسبتاً پُرامن رہے، غزنی اور قندھار سمیت کئی بڑے شہروں میں طالبان اور افغان سکیورٹی فورسز کی بندوقیں تقریباً خاموش رہیں۔

حضرت علیؓ نے فرمایا قربانی سے پہلے یہ ایک کام لازمی کرلینا تمام مسلمان لازمی جان لیں

یاجوج ماجوج پوری دنیا میں تباہی مچائیں اور پھر کس پہاڑ کے پاس آکر رک جائیں گے ؟

FOLLOW US