Sunday January 19, 2025

انڈونیشیا میں بیچ سمندر بحری جہاز میں آگ بھڑک اُٹھی۔ سینکڑوں مسافروں کو بچا لیا گیا

جکارتہ : انڈونیشیا کے ٹرنیٹ آئی لینڈ پر پیش آ نے والے فیری کے حادثے میں 300 افراد کو بچایا لیا گیا۔ انڈونیشیا میں مسافر فیری اٴْلٹ گئی۔ فیری کو انڈونیشیا کے جزیرے ٹرینٹ کی شمال مشرق میں واقع بندرگارہ کی جانب جاتے ہوئے حادثہ پیش آیا ہے۔فیری میں آگ لگ گئی تھی جس کے بعد اس میں موجود اکثر افراد نے جان بچانے کے لیے سمندر میں چھلانگ لگا دی تھی۔ انڈونیشین حکام کے مطابق حادثے میں 300 افراد کو بچا لیا گیا ہے تاہم ایک لاپتہ شخص کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔

FOLLOW US