Friday May 17, 2024

پاکستانی نژاد ڈاکٹر نے ملک کا نام روشن کر دیا پاکستانی نژاد ڈاکٹر کمال کیمبرج یونیورسٹی کے پرو وائس چانسلر مقرر

لندن: پاکستانی نژاد ڈاکٹر کمال منیر کو کیمبرج یونیورسٹی کا پرو وائس چانسلر مقرر کر دیا گیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ڈاکٹر کمال منیر 3 سال کے لیے کیمبرج یونیورسٹی کے پرو وائس چانسلر مقرر کیے گئے ہیں۔ڈاکٹر کمال منیر یکم اکتوبر سے کیمبرج یونیورسٹی کے پرو وائس چانسلر کا عہدہ سنبھالیں گے۔خیال رہے کہ ڈاکٹر کمال منیر گزشتہ 20 سال سے کیمبرج یونیورسٹی جج بزنس اسکول سے وابستہ ہیں۔

FOLLOW US