Sunday January 19, 2025

بھارت کی بڑی سفارتی ناکامی، برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا

لندن : برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق وزیراعظم بورس جانسن نے دورہ بھارت میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے سبب منسوخ کیا۔
خیال رہے کہ بھارت میں گزشتہ 5 روز سے مسلسل دو لاکھ سے زائد کورونا کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں جبکہ دارالحکومت نئی دہلی میں اسپتالوں میں کورونا مریضوں کے لیے بستر بھی کم پڑ گئے ہیں۔بھارت میں کورونا مریضوں کی مجموعی تعداد ایک کروڑ 50 لاکھ کے قریب پہنچ چکی ہے۔

FOLLOW US