Sunday January 19, 2025

لندن میں ہیتھرو ایئرپورٹ کے قریب ہوٹل میں قرنطینہ عذاب بن گیا۔۔ پاکستان سے واپس آنے والے افراد بغیر سحری روزہ رکھنے پر مجبور

لندن: لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ کے قریب ہوٹل میں قرنطینہ کرنے والے بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں۔ ہوٹل میں مقیم حسنین شیخ نے دہائی دیتے ہوئے کہا کہ تین وقت سے کھانا ہی نہیں ملا،بعض افراد بغیر سحری کے روزہ رکھنے پر مجبور ہیں،بچوں کو ٹھنڈا کھانا دیا گیا ،مچھلی کھانے سے فوڈ پوائزنگ کی شکایات ہوئیں۔یاد رہے کہ ریڈ لسٹ میں شامل ممالک سے آنے والے مسافر 10 دن ہوٹل میں لازمی قیام پر مجبور ہیں۔

FOLLOW US