Saturday April 27, 2024

عمران خان کے بعد روسی صدر پیوٹن کی بھی مبینہ بیٹی سامنے آگئی تصویر دیکھ کر پوری دنیا حیرت میں مبتلا

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر ایک نوجوان لڑکی کی تصویر وائر ل ہورہی ہے جس کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ اس کی شکل روسی صدر ولادی میر پیوٹن سے غیر معمولی حد تک ملتی ہےلیکن برطانوی نشریاتی ادارے ڈیلی میل آن لائن کی شائع کردہ رپورٹ نے تودنیا میں ایک نئی سنسنی پیدا کر دی ہے جس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ولادی میر پیوٹن کی بیٹی ہی ہے۔روس کوترقی اور کامیابیوں کی بلندیوں پر پہنچانے والے پیوٹن کی نجی زندگی سے جڑی کچھ باتیں غیر معمولی حدتک متنازعہ ہیںاس سے قبل بھی دو لڑکیوں کے بارے میں دعویٰ کیا گیا

کہ وہ پیوٹن کی مبینہ بیٹیاں ہیں لیکن الیزانامی اس لڑکی کے معاملے میں تو اسے پیوٹن کی مبینہ اولاد قرار دیے جانے کی وجوہا ت اور بھی زیادہ مضبوط ہیں۔الیزا 18سال کی ایک لڑکی ہے ۔ جس کی والدہ کا نام سویتلانا تھا۔ جو اپنی جوانی کی زندگی میں انتہائی غریب تھی۔لیکن پھر وہ انتہائی مالدار شخص کی گرل فرینڈ بن کر اس کے ساتھ رہنے لگی۔ یہ 90کی دہائی کی بات ہے۔ وہ خاتون جہاز میں اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ سفر کرتی تھی لیکن اس بوائے فرینڈ کے بارے میں کسی کو بھی نہیں بتاتی تھی کہ وہ کون ہے۔اوروہ اچانک اتنی امیر کیسے ہو گئی ۔ اس مالدار بوائے فرینڈ کی اس دور کی تصویریں دیکھ کر بھی حیرت ہوتی ہے کہ اس کی شکل ہو بہوولادی میر پیوٹن جیسی ہے۔

FOLLOW US