Saturday January 25, 2025

نیوزیلینڈ کی وزیر اعظم نے معافی مانگ لی، مگر کس سے اور کس ناکردہ جرم کی؟ جان کر آپ بھی داد دیں گے

کرائسٹ چرچ (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈکرائسٹ چرچ حملےکی رپورٹ پبلک کردی گئی۔ حملےمیں پولیس اورسیکیورٹی ایجنسی کی کوتاہی تھی تاہم حملےکوروکانہیں جاسکتاتھا، حملےپروزیراعظم جسنڈاآرڈرن اورپولیس چیف نےمعافی مانگ لی ۔ کرائسٹ چرچ حملےکی انکوائری ڈیڑھ سال بعد مکمل کرلی گئی۔ انکوائری رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش کرکےپبلک کردی گئی۔800 صفحات پرمبنی رائل کمیشن رپورٹ میں کہاگیاکہ حملےکونہیں روکاجاسکتاتھاکیوں کہ حملہ ایک شخص کی جانب سےکیاگیا۔

FOLLOW US