Saturday May 4, 2024

بریکنگ نیوز: لداخ کے بعد چین نے ایک اور ملک پر حملہ کر دیا؟ پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دینے والی خبر

بیجنگ(ویب ڈیسک) لداخ میں بھارت کے زیرقبضہ علاقہ اپنے قبضے میں لینے کے بعد چین نے بھوٹان کے کچھ سرحدی علاقے کو بھی اپنی جگہ قرار دے دیا ہے جس سے پہلے سے خوفزدہ بھارت کی راتوں کی نیندیں اڑ گئی ہیں۔ ویب سائٹ ’nikkei.com‘ کے مطابق یہ علاقہ فی الوقت بھوٹان کے زیرتسلط ہے جہاں ایک وائلڈ لائف سینکچری بنائی گئی ہے۔ یہ علاقہ چین کے ساتھ ساتھ بھارت کے بارڈر کے ساتھ بھی ملحق ہے۔گزشتہ روز چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وینگ وینبن نے میڈیا بریفنگ میں اس سینکچری کو چین کا علاقہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ”بھوٹان کی سیکتنگ وائلڈ لائف سینکچری چین اور بھارت کے بارڈر کے ساتھ واقع ہے اور یہاں بھی چین اور بھوٹان کے درمیان سرحد کا تعین کرنا ابھی باقی ہے۔

“ ایک ماہ قبل ملٹی نیشنل فنڈ ’گلوبل انوائرنمنٹ فیسلٹی‘ کی میٹنگ کے دوران بھی چین نے بھوٹان پر واضح کیا تھا کہ اس کی یہ سینکچری چین کی حدود میں آتی ہے۔واضح رہے کہ اس سینکچری کا رقبہ 650مربع کلومیٹر ہے۔ بھوٹان جو بھارت کا اتحادی ہے، اس کے چین کے ساتھ کوئی سفارتی تعلقات نہیں ہیں۔ سینکچری بنائی گئی ہے۔ یہ علاقہ چین کے ساتھ ساتھ بھارت کے بارڈر کے ساتھ بھی ملحق ہے۔گزشتہ روز چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وینگ وینبن نے میڈیا بریفنگ میں اس سینکچری کو چین کا علاقہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ”بھوٹان کی سیکتنگ وائلڈ لائف سینکچری چین اور بھارت کے بارڈر کے ساتھ واقع ہے اور یہاں بھی چین اور بھوٹان کے درمیان سرحد کا تعین کرنا ابھی باقی ہے۔ “ ایک ماہ قبل ملٹی نیشنل فنڈ ’گلوبل انوائرنمنٹ فیسلٹی‘ کی میٹنگ کے دوران بھی چین نے بھوٹان پر واضح کیا تھا کہ اس کی یہ سینکچری چین کی حدود میں آتی ہے۔واضح رہے کہ اس سینکچری کا رقبہ 650مربع کلومیٹر ہے۔ بھوٹان جو بھارت کا اتحادی ہے، اس کے چین کے ساتھ کوئی سفارتی تعلقات نہیں ہیں۔

FOLLOW US