Friday November 29, 2024

ترکی کا 40 ممالک کیلئے 10جون سے مرحلہ وار بین الاقوامی پروازیں شروع کرنے اعلان

ترکی کا 40 ممالک کیلئے 10جون سے مرحلہ وار بین الاقوامی پروازیں شروع کرنے اعلان۔ترکی کی حکومت نے 10جون سے مرحلہ وار بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ترک وزیر برائے ٹرانسپورٹ، انفراسٹرکچر کا کہناہے کہ 40 ممالک کیلئے 10جون سے مرحلہ وار بین الاقوامی پروازیں شروع کرنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔ترکی سے ابتدائی بین الاقوامی پروازیں قبرص، بحرین، بلغاریہ، قطر اور یونان کے لئےاڑیں گی۔

FOLLOW US