مدینہ:سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں نئے کورونا وائرس سے صحت یاب والوں کی شرح 90 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ وبا کی شروعات سے یکم جون تک مدینہ منورہ میں نئے کورونا وائرس کے 9611 مریض ریکارڈ پر ا?ئی- پیر کو 19 کیسز رپورٹ ہوئی- مملکت بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسز کے حوالے سے یہ تعداد کم رہی ہے۔ وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق کورونا بحران کی ابتدا سے اب تک مدینہ منورہ میں مہلک وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد 8567 ریکارڈ کی گئی جو89.14 فیصد بنتی ہے۔