Friday May 10, 2024

احتیاط ضروری ہے کورونا میں مبتلا ہیئر ڈریسر نے 91 افراد کو بیماری لگا دی

اسپرنگ:احتیاط ضروری ہے کورونا میں مبتلا ہیئر ڈریسر نے 91 افراد کو بیماری لگا دی ،امریکی ریاست میسوری کی ایک ہیئر اسٹائلسٹ نے 91 افراد کو کورونا کی بیماری لگا دی۔ریاست میسوری کے شہر اسپرنگ فیلڈ کے محکمۂ صحت کے ڈائریکٹر کے مطابق ہیئر اسٹائلسٹ کو علم تھا کہ اسے کورونا ہے، اس کے باوجود اس نے اپنی دکان پر لوگوں کی زلف تراشنے کا کام جاری رکھا۔اس خاتون ہیئر اسٹائلسٹ نے جن افراد کو کورونا لگایا ان میں 84 گاہکوں کے علاوہ 7 ساتھی کارکن بھی شامل تھے۔

FOLLOW US