Friday May 17, 2024

ملکی سلامتی یکجہتی۔!!! ترک صدر پھر اصل مرد مجاحد بن گئے۔ طیب ادروان نے بڑا اعلان کر دیا

انقرہ (ویب ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی یکجہتی، اقداراور انسانی جانوں کو نشانہ بنانے والوں کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔ ترک نشریاتی ادارے کے مطابق اپنے ٹویٹر پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ “گذشتہ روز وان کے ضلع اوز آلپ میں وفا فلاحی ادار ے کے عہدیداروں کے خلاف غدارانہ حملے نے ایک بار پھر پردے کے پیچھے چھپنے کی کوشش کرنے والی دہشت گرد تنظیم کا مکروہ چہرہ بے نقاب ہو گیا ہے۔صدر اردوان نے کہا کہ ملکی اتحاد ، یکجہتی ، اقدار اور انسانی جانوں کو نشانہ بنانے والے اور ان کی پشت پناہی کرنے والوں کے خلاف آخری دم تک جدو جہد کو جاری رکھیں گے۔

انہوں نے وان میں دہشت گرد تنظیم پی کے کے ، کے حملے جس میں 2 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہونے پر شدید ردعمل کا اظہار اور مغفرت کی دعا کی۔انہوں نے کہا کہ “پہلے کی طرح ، اس بزدلانہ حملے کی قیمت ان غداروں کو چکانا پڑے گی۔ صدر ایردوان نے وان میں دہشت گرد تنظیم پی کے کے ، کے حملے جس میں دو افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوا ہے پر شدید ردعمل ظاہر ظاہر کیا ہے۔ صدر ایردوان نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹویٹر پر ایک بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ “گذشتہ روز وان کے ضلع اوز آلپ میں وفا فلاحی ادار ے کے عہدیداروں کے خلاف غدارانہ حملے نے ایک بار پھر پردے کے پیچھے چھپنے کی کوشش کرنے والی دہشت گرد تنظیم کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ” ملکی اتحاد ، یکجہتی ، اقدار اور انسانی جانوں کو نشانہ بنانے والے اور ان کی پشت پناہی کرنے والوں کے خلاف آخری دم تک جدو جہد کو جاری رکھیں گے۔ انہوں نے حملے میں شہید ہونے والوں کے لیے مغفرت کی دعا کی۔ انہوں نے کہا کہ “پہلے کی طرح ، اس بزدلانہ حملے کی قیمت انغداروں کو چکانے پڑے گی۔ وفا فلاحی ادارے کی گاڑی جو وان کے ضلع اضالپ کے ایربیلن محلے میں کورونا وائرس کے خلاف جدو جہد کے دائرہ کار میں امدادی سازو سامان فراہم کررہی تھی پر دہشت رد تنظیم پی کے کے نے حملہ کردیا تھا اس حملے میں بھاری اسلحہ استعمال کیا گیا۔ اس حملے میں بلدیہ کے ملازم اور سمیت ایک شہری جان بحق ہوگیا جبکہ بلدیہ کا ایک ملازم زخمی بھی ہوا ہے۔

FOLLOW US