Saturday July 19, 2025

سعودی عرب پر خوفناک میزائل حملہ،،زوردار دھماکے کے آواز، بڑی خبر

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب پر خوفناک میزائل حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ دارالحکومت ریاض پر ایک میزائل داغا گیا جس کے بعد دھماکے کی آواز سنی گئی ۔ عرب میڈیا نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض پر میزائل داغا گیا جس کے بعد ایک زور دار دھماکہ سنائی دیا ۔ اور اس کے فوری بعد ایمبولینسوں کی آوازیں سنائی دینے لگیں ۔ تحقیقات کے بعد سامنے آیا کہ سعودی شہر ریاض پر جو میزائل داغا گیا تھا اس کو خود کار دفاعی نظام

کے تحت فضا میں ہی تباہ کر دیا گیا جس کی وجہ سے زوردار دھماکے کی آوازسنائی دی تھی۔ اس بارے میں سوشل میڈیا پر بھی لوگوں کی جانب سے قیا س آرائیاں شروع ہو گئیں۔