Monday January 20, 2025

کورونا وائرس،سعودی عرب میں مزید 6 افراد ہلاک شکار ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 1,720 ہو گئی

ریاض: سعودی عرب میں کورونا وائرس کے باعث ایک ہی روز میں مزید 6 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 16 ہو گئی ہے۔ کورونا وائرس کی موذی وباءکے باعث سعودی عرب میں ایک روز میں مزید 6 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جس کے مملکت میں مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 16 ہو گئی ہے۔اس کے علاوہ پورے ملک میں مزید 157 متاثر افراد بھی سامنے آئے ہیں جس کے بعد سعودی عرب میں کورونا وائرس کا شکار ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 1,720 ہو گئی ہے۔

FOLLOW US