Thursday February 13, 2025

متحدہ عرب امارات کے حکمران کی کون سی پسندیدہ ترین چیز پاکستان سے خریدنے کی اجازت دے دی گئی؟؟پاکستانی وزارت خارجہ اور ایف بی آر نے بھی کلئیر کر دیا

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے حکمران شیخ محمد بن راشد المختوم کو450اونٹ اور ان کے بچے برآمد کرنے کی اجازت دیدی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت تجارت، وزارت خارجہ اور ایف بی آر نے اونٹ برآمد کرنے کے نوٹیفیکیشن جاری کردیئے ہیں۔متحدہ عرب امارات سے ٹیم اونٹوں کی خریداری کیلئے رحیم یارخان پہنچ گئی ہے اور جلد ہی تمام اونٹ اور ان کے بچے خصوصی طیارے کی مدد سے متحدہ عرب امارات روانہ کردیے جائیں