Wednesday October 23, 2024

جڑانوالہ میں گرلز سکول کی طالبات کو تھوڑی دیر میں بوائز سکول کی عمارت میں بیٹھنا پڑگیا،، مرد ٹیچر نے طالبات کو کہاں سے پکڑ پکڑ کو گھسیٹناشروع

جڑانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے شہر جڑانوالہ میں بوائز سکول کے ایک ٹیچر کی جانب سے طالبات پر وحشیانہ تشدد اور خواتین اساتذہ اور ہیڈ مسٹریس سے ناروا سلوک کے بعد محکمہ تعلیم نے انکوائری شروع کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جڑانوالہ کے گرلز پرائمری سکول کی عمارت کے تعمیراتی کام کی وجہ سے گرلز سکول کی طالبات ، خواتین اساتذہ اور ہیڈ مسٹریس کو تعلیمی اور تدریسی امور کے لئے بوائز سکول کی عمارت میں جانا

پڑا ۔ ہیڈ مسٹریس کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں پیشگی بات چیت کر لی گئی تھی۔ تاہم وہاں پہنچتے ہی بچیوں کو تو کمروں میں بٹھا دیا گیا تاہم خواتین اساتذہ اور ہیڈ مسٹریس کو سٹاف روم میں جگہ نہ ہونےکا جواز پیش کرکے باہر کڑکتی دھوپ میں بازار میں ہی بٹھا دیا گیا ۔ اسی اثنا میں سکول ٹیچر موسیٰ نے اخلاقیات اور انسانیت کی حدود پھلانگتے ہوئے سکول میں بیٹھی بچیوں کو بالوں سے پکڑ کر گھسیٹتارہا ۔ہیڈ مسٹریس خورشید بیگم نے موسیٰ نامی ٹیچر کے ناروا رویے کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔محکمہ تعلیم ذرائع نے بتایا کہ معاملہ نوٹس

FOLLOW US