Wednesday May 8, 2024

اوپو نے ویڈیو کالنگ میں ایسی ٹیکنالوجی متعارف کر وا دی کہ سام سنگ اور ایپل جیسوں کو پیچھے چھوڑ دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اوپو نے ویڈیو کالنگ میں ایسی ٹیکنالوجی متعارف کر وا دی کہ سام سنگ اور ایپل جیسوں کو پیچھے چھوڑ دیا اوپو گلوبل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (Shenzhen) نے 3D اسٹرکچرڈ لائٹ ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہوئے دنیا کی پہلی 5G ویڈیو کال کا عملی مظاہرہ پیش کیا ہے۔اس عملی مظاہرے میں ریموٹ ریسور سے پورٹریٹ انفارمیشن کا جمع شدہ ڈیٹا استعمال کرتے ہوئے کوالکم ٹیکنالوجیز کے 5G این آر ٹرمنل پروٹو ٹائپس اور اوپو فون کے اسٹرکچرڈ لائٹ

3D کیمرے سے 3D پورٹریٹ بھی پیش کیا گیا۔اس جدت انگیز ٹیکنالوجی کی کامیابی سے عملی نمائش کی بدولت 5G ٹیکنالوجی نے اپنے معیار اور حقیقی کارکردگی کے باعث نیا سنگ میل عبور کیا ہے اور یہ 5G کے دور میں نئے استعمالات کی سہولت فراہم کرتا ہے۔اوپو نے ویڈیو کالنگ میں ایسی ٹیکنالوجی متعارف کر وا دی کہ سام سنگ اور ایپل جیسوں کو پیچھے چھوڑ دیا

FOLLOW US