
اپوزیشن اسمبلیوں سے استعفے دے گی تو ضمنی الیکشن کروائیں گے، اپوزیشن پُراعتماد ہے تو میں بھی پُراعتماد ہوں، جیت میری ہی ہوگی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کابینہ کو پی ڈی ایم جلسوں سے متعلق حکمت عملی سے آگاہ کردیا، اپوزیشن اسمبلیوں سے استعفے دے گی تو ضمنی الیکشن