پہلا ٹیسٹ، زمبابوے کی ٹیم 176 رنز بنا کر پوویلین لوٹ گئی شاہین آفریدی اور حسن علی کے 4-4 شکار
ہرارے : 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے مقابلے میں زمبابوے کی ٹیم پہلی اننگز میں 176 رنز بنا کر پوویلین لوٹ گئی ہے ۔ ہرارے سپورٹس کلب میں کھیلے جارہے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کے خلاف دو.