Wednesday February 12, 2025

محمد شامی سے پاکستانی لڑکی علیشباہ کتنے عرصے سے رابطے میں تھی؟؟2017میں بھارت کے دورہ سری لنکا کے دوران کیا ہوا تھا؟؟ہوشربا انکشافات

کلکتہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی لڑکی سے اخلاق باختہ واٹس ایپ چیٹ کے الزامات سامنے لانے کے بعد محمد شامی کی ایک اہلیہ نے اب جو انکشاف کیا ہے اس کے بعد تو ہر شخص کے ہی کانوں کو ہاتھ لگ گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ حسین جہاں نے انکشاف کیا ہے کہ محمد شامی ایک عیاش اور بدکردار انسان تھا۔ وہ غیر ملکی دوروں پر

فحش خواتین کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کرتا تھا ۔ پاکستانی لڑکی علیشباہ سے اس کا تعلق مجھ سے شادی سے بھی پہلے سے تھا ۔ اور جب 2017میں بھارتی ٹیم سری لنکا کے دورہ پر گئی تو وہ علیشباہ کو پاس بلانا چاہتا تھا۔