Wednesday January 22, 2025

ورلڈ کپ سے قبل کرکٹرآصف علی کی بیٹی بارے تشویشناک خبر ۔۔۔۔ قوم سے دعاؤں کی اپیل

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستانی کرکٹر آصف علی کینسر کے مرض میں مبتلا اپنی بیٹی کو علاج کے لئے امریکا لے جارہے ہیں،انہوں نے اپنی بیٹی کی صحت کے لئے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔مڈل آرڈر رائٹ ہینڈ بیٹسمین آصف علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں کہا کہ ’’میری بیٹی اسٹیج فور کینسر کے خلاف لڑرہی ہے، ہم اسے علاج کے لئے امریکا

لے کر جارہے ہیں۔آصف علی نے ایک گھنٹے کے اندر ویزا جاری کرنے پر اسلام آباد میں امریکی سفارتحانے اور لاہور میں امریکی قونصلیٹ کی تعریف کی۔انہوں نے مداحوں سے اپنی ’شہزادی‘ کی صحتیابی کے لئے دعاؤں کی اپیل کی ہے، خبر یہ ہے کہ پاکستانی کرکٹر آصف علی کینسر کے مرض میں مبتلا اپنی بیٹی کو علاج کے لئے امریکا لے جارہے ہیں،انہوں نے اپنی بیٹی کی صحت کے لئے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔مڈل آرڈر رائٹ ہینڈ بیٹسمین آصف علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں کہا کہ ’’میری بیٹی اسٹیج فور کینسر کے خلاف لڑرہی ہے، ہم اسے علاج کے لئے امریکا لے کر جارہے ہیں، دوسری جانب کھیل کی ایک یہ بھی خبر ہے کہ اکستان کرکٹ بورڈ نے اتوار کے روز جب یہ اعلان کیا کہ لیگ سپنر شاداب خان دورہ انگلینڈ کے باہر ہوگئے ہیں تو بہت سے کرکٹ حلقوں کو دھچکا پہنچا۔پی سی بی کا کہنا تھا کہ شاداب خان کے خون کے نمونو ں میں وائرس کے آثار ملے ہیں جس کے بعد انہیں علاج اور مکمل صحت یابی کے لیے کم از کم4ہفتے درکار ہیں۔یہ خبر کرکٹ کے حلقوں کے لیے دھچکے کا باعث بنی کیوں کہ شاداب خان بظاہر مکمل طور پر فٹ نظر آرہے تھے اور انہوں نے یویو ٹیسٹ میں بھی کسی تھکن کا مظاہرہ کیے بغیر اچھے نمبر حاصل کیے تھے۔اور اب کرکٹ کی یہ خبر آئی ہے۔

FOLLOW US