Friday November 7, 2025

یاسر شاہ بھی ایسے نکلیں گے ، کسی نے سوچا بھی نہ تھا لیگ سپنر کو خوبصورت عرب لڑکی کے ساتھ ایسی حالت میں دیکھ لیا گیا کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف پانچ ایک روزہ میچز کی سیریزمیں وائٹ وائش کا شکارہوگئی لیکن کھلاڑیوں کی موج مستی کم نہ ہوئی۔چوتھے ون ڈے میں شکست کے بعد عمر اکمل کی دبئی کے ڈانس کلب میں بنائی جانے والی ویڈیو سامنے آئی تھی ، فہرست میں تازہ اضافہ یاسر شاہ کا ہے۔ پاکستانی

اسپنر نے ٹک ٹاک ویڈیو سے گگلی کرا ڈالی۔ون ڈے سیریز میں یاسرشاہ کا جادو آسٹریلین بلے بازوں پر تو نہیں چلا لیکن ایک محترمہ پر ضرور چل گیا جن کے ساتھ وہ بڑے موڈ میں ٹک ٹاک ویڈیو بنا رہے ہیں۔اس سے قبل عمر اکمل نے اپنی ویڈیو خود بنا کر سوشل میڈیا پر شئیرکی تھی تاہم بعد میں ڈیلیٹ بھی کردی تھی۔بغیر بتائے کلب جانے پرپی سی بی نے عمراکمل پر میچ فیس کا بیس فیصد جرمانہ عائد کیا تھا۔