Friday May 17, 2024

آسٹریلیا سے ایک روزہ سیریز ہارنے کے بعد قومی ٹیم سے متعلق بڑی خبر۔۔ زخمی آل راوٴنڈر کھلاڑی کے ورلڈ کپ کھیلنے کی اُمید پیدا ہو گئی

لاہور: قومی کرکٹر محمد حفیظ کی ورلڈ کپ کھیلنے کی امید یدا ہو گئی ۔ ذرائع کے مطابق محمد حفیظ کی برطانیہ میں ہاتھ کی دوسری سرجری مکمل ہو گئی ہے ۔
محمد حفیظ آئندہ چند روز برطانیہ میں قیام کریں گے اور ڈاکٹروں نے انہیںدو ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے ۔ محمد حفیظ د و ہفتے آرام کے بعد دوبارہ ٹریننگ کا آغاز کریں گے۔محمد حفیظ کی پہلی سرجری بھی برطانیہ میں ہوئی تھی۔محمد حفیظ پی ایس ایل کے دوران ہاتھ پر گیند لگنے سے شدید زخمی ہو گئے تھے۔

FOLLOW US