Friday May 17, 2024

محمد حفیظ کے چا ہنے والو ں کیلئے ہسپتال سے بڑی خبر آگئی

لاہور(نیوز ڈیسک ) قومی کرکٹر محمد حفیظ کی ورلڈ کپ کھیلنے کی امید یدا ہو گئی ۔ ذرائع کے مطابق محمد حفیظ کی برطانیہ میں ہاتھ کی دوسری سرجری مکمل ہو گئی ہے ۔محمد حفیظ آئندہ چند روز برطانیہ میں قیام کریں گے اور ڈاکٹروں نے انہیںدو ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے ۔ محمد حفیظ د و ہفتے آرام کے بعد دوبارہ ٹریننگ کا آغاز کریں گے۔محمد حفیظ کی پہلی جری بھی برطانیہ میں ہوئی تھی۔محمد حفیظ پی ایس ایل کے دوران ہاتھ پر گیند لگنے سے شدید زخمی ہو گئے تھے۔

FOLLOW US