Thursday May 2, 2024

ورلڈ کپ سے پہلے پاکستان اور انگلینڈ کی سیریز پاکستان کرکٹ بورڈ نے دھماکے دار قدم اٹھا لیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ اور انگلینڈ کیخلاف سیریز سے قبل انگلش سرزمین پر تربیتی کیمپ لگانے کا فیصلہ کیا ہے،قومی ٹیم23اپریل کو انگلینڈ روانہ ہو گی جہاں انگلینڈ کیخلاف سیریز سے قبل ٹریننگ کیمپ لگایا جائیگا جبکہ پاک انگلینڈ سیریز5مئی سے شروع ہو گی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے ورلڈ کپ سے قبل کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہونے کے لیے قومی ٹیم کی

انگلینڈ میں قیام کی مدت کو بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ورلڈکپ سے قبل پانچ مئی سے انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کےلئے پی سی بی نے قومی ٹیم کو دوہفتے قبل انگلینڈ بھیجنے کا فیصلہ کر لیا۔قومی ٹیم 23اپریل کو انگلینڈ روانہ

FOLLOW US